ٹریفک سگنل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمدورفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمدورفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے۔